ذمہ: کے نتائج

دنیا بھر میں ہونےوالی دہشتگردی کی ذمہ دار آئی ایس آئی ہے :بھارت کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ دنیا بھر میں دہشتگردی کی ذمہ دار آئی ایس آئی ہے۔ بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ چندر سنگھ نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان حالیہ اختلافات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ کو اب یہ احساس ہو گیا ہے کہ پاکستان تمام بڑے

سلمان تاثیر اپنے قتل کے خود ذمہ دار تھے‘ ممتاز قادری سزا کے مستحق نہیں : مذہبی رہنما

لاہور (خصوصی نامہ نگار + اپنے نامہ نگار سے) متعدد مذہبی رہنما¶ں نے ممتاز قادری کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کی طرف سے سزائے موت کو شریعت کے منافی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سلمان تاثیر اپنے قتل کے خود ذمہ دار تھے۔ تفصیلات کے مطابق ملی مجلس شرعی کے سربراہ مفتی محمد خان قادری

”سانحہ کلرکہار میں درجنوں گھروں کے چراغ بجھ گئے، ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے“

فیصل آباد (رپورٹ احمدکمال نظامی) سانحہ کلرکہار میں درجنوں گھروں کے چراغ بجھ گئے، ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے ایسا کرنا حکومت کیلئے ناگزیر ہے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سانحہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لئے گذشتہ رات گیارہ بجے کے قریب راولپنڈی سے فیصل

مزید نتائج