ذبح: کے نتائج

قصور میں نامعلوم ملزموں نے 2 افراد کو ذبح کردیا

قصور (نامہ نگار) نامعلوم افراد نے 2 افراد کو ذبح کرکے نعشیں موضع بھالہ کے نزدیک فصل میں پھینک دیں۔ تفصیلات کے مطابق تاج دین نے پولیس تھانہ صدر قصور کو اطلاع دی کہ اسکے کھیت میں دو نامعلوم افراد کی نعشیں پڑی ہوئی ہیں جن کے گلے تیز دھار آلے سے کٹے ہوئے ہیں پولیس کے مطابق دونوں

شمالی چھاﺅنی: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں بیٹی کو ذبح کر دیا

لاہور (نامہ نگار) شمالی چھاﺅنی کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر معمر خاتون اور اس کی جواں سالہ بیٹی کو چھریوں کے وار اور گلے کاٹ کر قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الطاف کالونی اشفاق چوک میں 65سالہ ثریا بی بی ڈیڑھ مرلہ مکان میں اپنے 20سالہ بیٹی منزہ کے ہمراہ تقریباً

لوئر کرم ایجنسی میں شدت پسندوں نے طوری بنگش قبائل کے 8 مغویوں کو ذبح کرکے نعشیں جلا دیں

کرم + مہمند ایجنسی (آئی این پی + مانیٹرنگ ڈیسک) لوئر کرم ایجنسی میں شدت پسندوں نے طوری بنگش قبائل کے 8 مغویوں کو ذبح کرکے نعشیں جلا دیں۔ واقعہ کے بعد علاقہ میں پھر کشیدگی پیدا ہو گئی مہمند ایجنسی میں دوسرے روز بھی طالبان نے ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو قتل کرکے انکی 3 گاڑیاں نذر

مزید نتائج