لاہور (خبر نگار خصوصی) اےم اےن اے حمزہ شہباز شرےف نے ذاتی جےب سے 10 لاکھ روپے جرمانہ ادا کر کے اڈےالہ جےل راولپنڈی سے 50 قےدےوں کو رہائی دلا دی۔ انہوں نے اڈےالہ جےل مےں خواتےن قےدےوں کی نئی بےرک کا افتتاح بھی کےا اور کہا کہ حکومت پنجاب نے جرمانوں کی ادائےگی نہ کر سکنے والے