اسلام آباد (ٹیرنس جے سگمونی / دی نیشن + نمائندہ نوائے وقت) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے دو رینٹل پاور کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ حکومت پاکستان کی جانب سے وصول کی گئی پیشگی رقم سود کے ساتھ ادا کریں ورنہ ان کے کیس ایف آئی اے کے حوالے کر دئیے جائیں گے۔ چیف جسٹس نے یہ حکم اس