دیہاتی: کے نتائج

چین میں ایک دیہاتی کسان نے گھرمیں سکریپ سے مختلف روبوٹ بنا کر لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

چینی کسان وویویو کی ایجاد میں مختلف اقسام کے روبوٹ شامل ہیں جو رکشہ کھینچنے،سگریٹ سلگانے،مشروبات پیش کرنے اور دیواریں چڑھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ان ایجادات کی وجہ سے وویویو کو شھنگائی ورلڈ ایکسپو میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ بیجنگ میں گفتگو کرتے ہوئے وویوو نے کہا کہ وہ اتنے پڑھے لکھے نہیں ہیں اور ایکسپو میں شرکت کی دعوت اُن کیلئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایکسپو میں ملک کے تمام کسانوں کی نمائندگی کریں گے۔

سیالکوٹ کے دیہاتی علاقہ پلوڑہ کلاں میں واقع بنیادی مرکزصحت میں علاقہ کے بااثرچوہدریوں کے مویشی بندھے  ہیں جبکہ لوگوں کوعلاج کیلئے شہر کے ہسپتالوں میں جانا پڑتا ہے ۔

یونین کونسل پلوڑہ کلاں سے ملحقہ اراضی پر پچاس لاکھ روپے کی لاگت سے بنیادی مرکزصحت کی عمارت تعمیر کرنے کا کام پانچ سال قبل مشرف دور میں شروع ہوا تاہم دو سال قبل ٹھیکیدارعمارت کی تعمیر کا کام ادھورا چھوڑ کرغائب ہوگیا جس کی وجہ سے بنیادی مرکز صحت میں علاقہ کے لوگوں نے اپنے مویشی باندھ دیئے جو سارادن بنیادی مرکز صحت میں بندھے رہتے ہیں ۔علاقہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر بنیادی مرکز صحت کام شروع کردے تو علاقہ کے ہزاروں لوگوں کو سرکاری سطح پرعلاج معالجہ کی سہولت مل سکتی ہے لیکن محکمہ صحت کے حکام اس

چھتیس گڑھ میں ماﺅ نواز علیحدگی پسندوں کا گاﺅں پر حملہ‘ 8 دیہاتی ذبح

رائے پور (اے ایف پی) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے دو گاوں پرتاپور اور تری گاون میں ماو نواز علیحدگی پسندوں نے حملے کر کے 8 دیہاتیوں کو ذبح کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق 50 علیحدگی پسندوں نے مذکورہ دو گاوں پر حملہ کر دیا اور 11 دیہاتیوں کو اغوا کر کے لے گئے اور ان میں 8 کو ذبح کر دیا اور

مزید نتائج