لندن (آصف محمود سے) برطانوی امیگریشن کے وزیر فل وولس نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کو برطانوی ویزوں کے اجرا میں حائل تمام رکاوٹیں دور کر لی گئی ہیں اور پاکستانی شہریوں کو 2008ء کی نسبت گزشتہ سال زیادہ ویزے جاری کئے گئے۔ لندن میں نئی امیگریشن پالیسی کے اجرا کے موقع پر