دیکھنے: کے نتائج

سندھ کی تقسیم کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: ممتاز بھٹو

کراچی ( رپورٹ: سعید خاور ، شہزا د چغتائی) سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کو تقسیم کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، سندھ کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، اردو بولنے والوں کی نیت صاف نہیں، آصف زرداری 25 صدارتی ووٹوں کی خاطر ان کو

انٹرنیشنل مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت ستاسی ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی ہے۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے ایک ڈالر نو سینٹس کمی کے بعد چھیاسی ڈالر ستاسی سینٹس پر ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے ستاسی سینٹس کمی کے بعد ایک سو گیارہ ڈالر پینتیس سینٹس پر کیے گئے۔

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

آج سنگاپورکی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے تئیس سینٹس اضافے کے بعد نواسی ڈالر اٹھائیس سینٹس پر ہوئے جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کی فی بیرل قیمت تیس سینٹس اضافے کے بعد ایک سو چودہ ڈالر پچاسی سینٹس رہی۔

مزید نتائج