دیکر: کے نتائج

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ کو پچیس رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ۔

اوول میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوررز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تیرہ رنز بنائے، مہمان ٹیم کی جانب سے سموئیل نے پینتیس اور چارلس نے اکیس رنز بنائے، جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم سولہ اعشاریہ چار اوورز میں اٹھاسی رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، میزبان ٹیم کی جانب سے بین سٹاکس اکتیس رنز بناکر نمایاں بیٹسمین رہے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے گرے میتھرین نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ویسٹ انڈیز کی جیت کے بعد دومیچوں کی سیریزایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔

سمانتھا سٹوسر نے سرینا ولیمز کو شکست دیکر ویمن یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

نیویارک + سٹدنی(اے پی پی + آن لائن) آسٹریلیا کی سمانتھا سٹوسر نے خواتین سنگل میں 13 گرینڈ سلام کی فاتح اور سابق عالمی نمبر ایک سرینا سولیمز کو شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

مقبوضہ کشمیر : پاکستانی مجاہد قرار دیکر ہلاک کیا گیا شخص مقامی ہندو نکلا‘ فوجی افسر سمیت تین گرفتار

سرینگر (ریڈیو مانیٹرنگ + بی بی سی + ثناءنیوز) مقبوضہ کشمیر میں ایک اور فرضی جھڑپ کا انکشاف ہوا ہے۔ گذشتہ روز بھارتی فوج نے لشکر طیبہ کے 2 کمانڈروں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا اور ایک مجاہد فہداللہ کا تعلق پاکستان سے جوڑا تھا۔ بھارتی کرنل ارورا کا کہنا ہے مارے گئے ایک شخص کی

مزید نتائج