دیوار: کے نتائج

مظفرآباد میں بیرسٹر افتخار کی کامیابی پیپلز پارٹی کیلئے نوشتہ دیوار ہے: مسلم لیگ ن یورپ

برسلز (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے کنوینر راجہ منصور حیات اور بیلجئم کے مرکزی راہنما مرزا منصور جرال نے مظفرآباد الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار بیرسٹر افتخار کی شاندار کامیابی پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی کو اب تسلیم کر لینا چاہئے کہ وہ بری

امریکی صدر باراک اوباما کا بیان پاکستانی قیادت کو دیوار سے لگانے کے برابرہے ۔ پرویز مشرف

امریکی ٹی وی سی این این کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کو دوسرے ملک کی خود مختاری کی خلاف ورزی کا حق حاصل نہیں ایسا کرنا ہرلحاظ سے ایک جنگی اقدام ہے ۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایبٹ آباد آپریشن کی کارروائی دہرانے سے متعلق امریکی صدر باراک اوباما کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے انہیں متکبرانہ رویہ نہیں اپنانا چاہیئے ۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کا بیان پاکستانی قیادت کو دیوار سے لگانے کے برابرہے اب دیکھنا یہ ہے یہ حکومت اس معاملے کو کیسے حل کرتی

جاپان میں آج پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، پانچ اعشاریہ نو کی شدت کے آفٹر شاکس نے ایک بار پھر درو دیوار کو ہلا کر رکھ دیا

جاپان میں گزشتہ ماہ آنے والےتباہ کن زلزلےاورسونامی کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے اور آج پھر ملک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ٹوکیومیں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پرپانچ اعشاریہ نوریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے شہرکی عمارتیں لرزاٹھیں اورلوگ خوفزدہ ہوکرکھلے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے نتیجہ میں کسی جانی یا مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع نہیں ملی۔

مزید نتائج