دینگے: کے نتائج

امریکہ نے حملہ کیا تو پاکستان کا ساتھ سوچ سمجھ کر دینگے: تحریک طالبان

لندن + باجوڑ + وانا (نیوز ایجنسیاں + ریڈیونیوز) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے واشگاف الفاظ مےں واضح کیا ہے کہ اگر موجودہ حالات مےں امریکہ نے پاکستان پر حملہ کیا تو وہ آنکھ بند کر کے پاکستان کا ساتھ نہیں دینگے بلکہ وہ اس بات کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرےگی۔ پاکستان اور

ہر مشکل میں پاکستان کا ساتھ دینگے: سعودی سفیر

اسلام آباد (جاوید صدیق) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبدالعزیز ابراہیم الغدیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان اور ان کے عوام کا ساتھ دے گا۔ نوائے وقت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دو بھائیوں ایسے ہیں۔

پاکستان نے راکٹ باری نہ روکی توبھرپور جواب دینگے: افغانستان کی دھمکی

کابل/ اسلام آباد/ واشنگٹن (اے پی اے) افغانستان نے دھمکی دی ہے کہ پاکستان نے شمال مشرقی افغان علاقوں میں فائرنگ اور راکٹ داغنے کا سلسلہ نہ روکا تو افغان فوج بھرپور جواب دیگی۔ افغان وزارت دفاع نے ایک بیان میں الزام عائد کیا کہ پاک فوج نے گذشتہ پانچ روز کے دوران کنہڑ و نورستان

مزید نتائج