دینارا: کے نتائج

دینارا سفینا پین پیسفک ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں

ٹوکیو (اے پی پی) عالمی نمبر ایک روس کی دینارا سفینا پین پیسفک ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں تائیوان کی چینگ کائی چین سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔چینگ کائی نے دینارا کو چگ 6-4اور 5-7سے شکست دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ انہوں نے بالکل مختلف کھیل کا مظاہرہ کیاجس کا

یو ایس اوپن : دینارا سافنا‘ شراپوا‘ اینڈی راڈک کو اپ سیٹ شکست

نیویارک (اے پی پی) عالمی نمبر ایک دینارا سافنا‘ سابق عالمی نمبر ایک ماریہ شیراپوا اور اینڈی راڈک اپ سیٹ شکست کے بعد یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ فلشنگ میڈوز نیویارک میں جاری یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میں روس کی عالمی

ومبلڈن ٹینس: ولیمز سسٹرز اور دینارا سافنا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

لندن (اے ایف پی) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے کوارٹر فائنل میں امریکہ کی ولیمز سسٹرز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی جبکہ روس کی دینارا سافنا اور روس ہی کی ایلینا ڈیمنیٹوا نے بھی اپنے میچ جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ وینس ولیم نے گذشتہ روز پولینڈ کی آگنسیکا

مزید نتائج