دینار: کے نتائج

50ویں سالگرہ‘ امیر کویت کا ہر شہری کیلئے ایک ہزار دینار اور سال کے فری راشن کا اعلان

کویت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے ) امیر شیخ صباح الحمدالجابر الصباح نے کوےت کی 50ویں سالگرہ (گولڈن جوبلی) کے موقع پر ہرکوےتی کو ایک ہزار دینار(تےن لاکھ روپے تقریباً) اور ایک سال کے لئے فری راشن دینے کا اعلان کیا ہے یہ یکم فروری سے نافذ العمل ہوگا یکم فروری کو پیداہونے والا بچوں

کویت میں ”ایک شام سیلاب زدگان کے نام“ سے پروگرام کا انعقاد‘ لاکھوں دینار جمع کر لئے گئے

کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) کویت میں " ایک شام سیلاب زدگان کے نام " کے حوالے سے ایک ماہنامہ میگزین پروان کے زیراہتمام گزشتہ16 ستمبر کو منعقدہ پروگرام میں سینکڑوں دینار جمع کر لئے گے۔ سفارت خانہ پاکستان کی طرف سے صرف ایک ملازم وہاں پر موجود تھا تا کہ ہال میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے اکٹھی کی جانے والی رقم پر نظر رکھی جا سکے۔پروگرام میں طنزومزاح کے فن میں عالمی شہرت یافتہ شاعر و پروفیسر انور مسعود اور موسیقار شوکت علی خان نے ملی نغمے پیش کرکے حاضرین کو محظوظ کیا۔ ذرائع کے مطابق پروگرام کے دوران بھی ڈبہ

مزید نتائج