دین: کے نتائج

غلطیاں کی ہیں تو مان لینی چاہئیں....جمہوری حکومت کیوں نہیں بتاتی‘ امریکہ سے کیا لین دین ہے : نوازشریف

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی + وقت نیوز + اے پی اے) مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے‘ حکومت اپنی ترجیحات کے لئے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ دنیا ہمارے م¶قف کو شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ دہشت

شہباز بھٹی کو لین دین کے تنازع پر قتل کیا گیا: آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (ریڈیو نیوز+ وقت نیوز) اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی کے قتل میں ملوث دو ملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ حاصل کر لئے۔ آئی جی اسلام آباد بن یامین کے مطابق شہباز بھٹی کو ذاتی لین دین کے باعث قتل کیا گیا اور کرائے کے قاتل استعمال میں

مغلپورہ :شالیمار ہسپتال کے قریب لین دین کے تنازعہ پر تین سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

لاہور (نامہ نگار + ریڈیو نیوز) مغلپورہ کے علاقہ میں شالیمار ہسپتال کے قریب لین دین کے تنازعہ پر ہمسائے نے اندھا دھند فائرنگ کرکے تین سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ فائرنگ سے علاقہ میں شدیدخوف وہراس پھیل گیا جبکہ لوگوں نے

مزید نتائج