نئی دہلی (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کے اس بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بہت سے بنگلہ دیشی بھارت کے خلاف ہیں۔ بنگلہ دیش کے وزیر زراعت موتیا چودھری نے کہا ہے کہ منموہن کا بیان حقائق پر مبنی نہیں کیونکہ جماعت اسلامی نے