دیش: کے نتائج

بھارت، بنگلہ دیش، نیپال‘ بھوٹان میں6.8 شدت کا زلزلہ، 22 ہلاک‘ ہزاروں زخمی

نئی دہلی /ڈھاکہ /کھٹمنڈو(آن لائن) بھارت بھوٹان ‘ بنگلہ دیش اور نیپال میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا ، 22 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے جبکہ آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری رہنے سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور کھٹمنڈو میں ہزاروں لوگوں کے باہر نکلنے کی وجہ سے شاہراہیں بند اور

بھارت ڈیم پر ڈیم بنا رہا ہے‘ ہمسایہ ممالک مشکلات کا شکار ہیں : چیف الیکشن کمشنر بنگلہ دیش

ٹوبہ ٹےک سنگھ (منظور احمد ناز سے) چےف الےکشن کمشنر بنگلہ دےش ڈاکٹر شمس الہدیٰ نے کہا ہے کہ بنگلہ دےش مےں 2008ءسے قبل الےکشن کمشن وزےر اعظم کے دفتر کا اےک ونگ تھا، مگر 2008ءمےں الےکشن کمشن اےک بااختےار ادارہ بنا دےا گےا ہے، مگر انتخابات کے موقع پر زراعت، تعلےم، لوکل گورنمنٹ،

بنگلہ دیش: بغاوت کے الزام میں مزید 182 فوجیوں کو سزا

ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش رائفلز کے ہیڈکوارٹرز میں 2009ءبغاوت اور فائرنگ کے الزامات پر مزید 182 فوجیوں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ اکثریت 7 سال سزا کاٹے گی۔ یاد رہے 2009ءمیں فوجی بغاوت ہوئی تھی۔

مزید نتائج