بیجنگ+ نئی دہلی (اے ایف پی) چین نے بھارت کے ناردرن ایریا زون کے فوجی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل بی ایس جسوال کو یہ کہتے ہوئے ویزا دینے سے انکار کردیا ہے کہ ان کی کمان میں جموں و کشمیر کا علاقہ بھی ہے جسے چین متنازعہ سمجھتا ہے لہٰذا دورہ چین کیلئے انہیں ویزا جاری نہیں کیا جاسکتا۔