تازہ ترین:

دیدیا: کے نتائج

حقانی نیٹ ورک کے ٹھکانوں پر تشویش ہے‘ پاکستان کو واضح پیغام دیدیا‘ دہشت گردوں سے نمٹنا ہو گا : نیٹو

برسلز + واشنگٹن (وقت نیوز + ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) امریکہ اور برطانیہ کے بعد نیٹو نے بھی پاکستان سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ”ڈومور“ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکام افغانستان سے ملحقہ اپنے سرحدی علاقے میں دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائی تیز کریں‘ افغان سرحد کے دوسری

سی ڈی اے نے پرویز مشرف کے فارم ہا¶س کے نقشہ کو جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد (وقائع نگار) سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سےکشن نے سابق صدر جنرل (ر) پروےز مشرف کے فارم کے نقشے کو جعلی قرار دے دےا۔ بی سی اےس حکام کا کہنا ہے کہ سابق صدر کے فارم ہا¶س پر سی ڈی اے کی پےمائش کے مطابق 762 مربع فٹ کورڈ اےرےا بڑھاےا گےا جس پر انہےں نوٹس جاری کےا گےا تھا کہ

متحدہ مسلم لیگ کو لیگی دھڑوںکے اتحاد کیلئے رجسٹرڈ کرایا گیا نوازشریف کو صدر بناکر پنجاب چودھریوں کو دیدیا جائے: پارٹی چیئرمین کا فارمولا

لاہور (خصوصی رپورٹر) الیکشن کمشن آف پاکستان میں گذشتہ روز ایک اور مسلم لیگ رجسٹرڈ ہو گئی ہے۔ جس کا نام ”متحدہ مسلم لیگ“ ہے۔ اس کے چیئرمین ناصر محمود ایڈووکیٹ نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے تمام مسلم لیگی دھڑوں کو اکٹھا کرنا ان کا مشن

مزید نتائج