تازہ ترین:

دیدیئے: کے نتائج

پنجاب حکومت نے امریکی شہری کے ہاتھوں دو افراد کے قتل کے بعد صوبے میں رہائش پذیر غیرملکیوں کے کوائف جمع کرنے کے احکامات دیدیئے ہیں۔

سی سی پی او لاہوراسلم ترین نے وقت نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے غیرملکیوں کے کوائف اکھٹا کرنے کے عمل کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریکارڈ اکٹھا کرنے کے لئے تمام ڈی پی اوز کو ہدایت کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں لاہور پولیس نے اپنا کام شروع کردیا ہے اور اس عمل کو جلد از جلد مکمل کرلیا جائے گا۔ لاہور پولیس کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق کوائف مکمل ہونے کے بعد سکیننگ کا عمل شروع ہوگا۔ دوسری جانب پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ غیرملکی جہاں بھی ہوں گے ان کے بارے میں مکمل معلومات رکھی جائیں گی اور اس سلسلے میں ایک

بلوچستان : ایف سی کو پولیس کے اختیارات دیدیئے : وزیر داخلہ ۔۔ یہ رحمان ملک کی ذاتی رائے ہے : ترجمان صوبائی حکومت

کوئٹہ (اے این این + ریڈیو نیوز + وقت نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے بلوچستان کی 5 تنظیموں کو دہشت گرد ی کے الزام میں کالعدم قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں آزادی کے سوا جو کچھ مانگنا ہے مانگیں وہ حکومت دے گی مگر آزادی کی بات کرنے والوں سے کوئی بات

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اٹھارہویں ترمیم سمیت دیگرمقدمات کی سماعت کیلئے لارجربینچ کے علاوہ چھ بینچ تشکیل دیدیئے ہیں ۔

سپریم کورٹ کا لارجربنچ چیف جسٹس  کی سربراہی میں اٹھارہویں ترمیم کی سماعت کرے گا جبکہ بینچ نمبرایک بھی چیف جسٹس کی سربراہی میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔ بینچ نمبردو میں تین جج شامل ہیں جو جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں مختلف مقدموں کی سماعت کرے گا۔ بنچ نمبرتین، جسٹس شاکراللہ جان کی سربراہی میں کام  کرے گا۔ بینچ نمبر چار جسٹس تصدق حسین جیلانی، جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس آصف سعید کھوسہ پرمشتمل ہے۔ سپریم کورٹ کا پانچواں بنچ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔  بنچ نمبرچھ

مزید نتائج