تازہ ترین:

دہلی: کے نتائج

پاکستان ‘ بھارت تجارتی حجم دوگنا کرنے پر متفق‘ نئی دہلی اسلام آباد کیلئے یورپی یونین کی تجارتی مراعات کی مخالفت ختم کر دیگا

نئی دہلی+ اسلام آباد (رائٹر/ اے ایف پی+ مانیٹرنگ ڈیسک + سپیشل رپورٹ) پاکستان اور بھارت کے وزرائے تجارت کے درمیان مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت دونوں ممالک دوطرفہ تجارتی حجم 2.7 ارب ڈالر سے بڑھاکر 6 ارب ڈالر کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک 3سال میں

پاکستان بھارت مذاکرات: امین فہیم کی سربراہی میں بھاری بھرکم تجارتی وفد کل نئی دہلی جائےگا

اسلام آباد (عترت جعفری) وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم کی سربراہی میں ایک بھاری بھرکم وفد جس میں مختلف تجارتی تنظیموں کو نمائندگی دی گئی۔ کل سے بھارت کا 6 روزہ دورہ شروع کرے گا۔ وفد بھارتی حکام اور تجارتی تنظیموں کے ساتھ مذاکرات میں مختلف ایشوز پر بات چیت کرے گا۔ ذرائع

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نواب منصورعلی خان پٹودی ستر سال کی عمر میں نئی دہلی میں انتقال کر گئے

بھارتی ٹی وی کے مطابق نواب منصورعلی خان پٹودی کافی عرصے سے پھیپھڑوں کےعارضے میں مبتلا تھے جنہیں گذشتہ روز تشویشناک حالت میں نئی دہلی کے گنگا رام ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کروایا گیا۔ حالت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹرز انکے پھیپھڑے ٹرانسپلانٹ نہ کر سکے۔ منصور پٹودی کوسانس لینےمیںدقت پر مصنوعی آکسیجن بھی فراہم کی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔نواب پٹودی نےانیس سو اکسٹھ سے انیس سو پچھتر تک بھارت کیلیے چھیالیس ٹیسٹ میچ کھیلے اور وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے

مزید نتائج