دہشتگردانہ: کے نتائج

پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے کا ”را“ کا منصوبہ بے نقاب

لاہور (اشرف جاوید / نیشن رپورٹ) پاکستان اور بھارت میں تعلقات میں بہتری کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے باوجود بھارتی ایجنسی ”را“ پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب ”را“ کی پاکستان کے خلاف منصوبوں کی ایک

دراندازی بڑھ گئی‘ بھارت کو مزید دہشتگردانہ حملوں کیلئے تیار رہنا ہو گا: وزیر دفاع

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے کہا ہے کہ بھارت کو مزید دہشتگرد حملوں کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ انتھونی نے ممبئی طرز کے مزید دہشت گرد حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کنٹرول لائن سے دہشت گرد دراندازی کر رہے ہیں تاہم انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی افواج

مسلم کانفرنس یورپ اور تحریک انصاف بیلجئم کی پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت

برسلز (نامہ نگار) مسلم کانفرنس یورپ کے صدر سردار صدیق' تحریک انصاف بیلجئم کے کوآرڈینیٹر شیخ ماجد نے پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشت گردوں کی دہشت گردی پر سخت مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فی الفور مستعفی ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہر طرف لاقانونیت ہے۔ گورنر پنجاب کو چاہئے کہ وہ فی الفور استعفٰی دیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے کوآرڈینیٹر یورپ چودھری ظفر نے واقعہ لاہور پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد کا مذہب اور ملک سے کوئی تعلق نہیں۔

مزید نتائج