دہشت: کے نتائج

پنجاب حکومت کا دہشت گردی کے خلاف بڑے شہروں میں آپریشن کا فیصلہ

لاہور (سلمان غنی سے) پنجاب حکومت نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے رجحانات کے خاتمہ کے لئے صوبہ بھر کے اضلاع خصوصاً بڑے شہروں میں آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے دہشت گردی و شدت پسندی میں ملوث عناصر‘ ان کی پناہ گاہوں اور ان کے سرپرستوں کا کھوج لگا کر انہیں ان کے

دہشت گردی میں امریکہ اور بھارت ملوث ہیں‘ فوجی آپریشن بند کیا جائے: ڈاکٹر اسرار

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تنظیم اسلامی کے قائد ڈاکٹر اسرار احمد نے حکومت سے صوبہ سرحد میں جاری آپریشن بند کرنے اور صوفی محمد کو رہا کر کے مصالحتی عمل کو دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں ہونے والی دہشت گردی میں امریکہ اور بھارت ملوث ہیں، ملکی سلامتی اور

صحافی نے پنجاب میں دہشت گردی کا حوالہ دیا تھا‘ اسی تناظر میں جواب دیا ۔۔ میں نے ہمیشہ پاکستان کی بات کی ہے : شہبازشریف

لاہور (خبر نگار خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بعض حلقوں نے جامعہ نعیمیہ میں میرے خطاب کو غلط معنی پہنانے اور اسے اپنی مرضی کا رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔ سرکاری طور پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جامعہ نعیمیہ میں میری تقریر کے بعض حصوں کو سیاق و

مزید نتائج