دہانی: کے نتائج

امریکہ نےپاکستان میں زمینی کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔

آل پارٹیز کانفرنس کے بعد امریکا نے پاکستان سے پہلا رابطہ کرتے ہوئے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ پاکستان کیخلاف زمینی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ۔امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ امریکی افواج پاکستان میں داخل نہیں ہونگی جبکہ امریکا شمالی وزیرستان میں کارروائی کیلئے اپنی افواج نہیں بھیجے گا۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی نہ کرنے سے متعلق پاکستان کو با ضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے امریکی سیاسی اور عسکری حکام کی طرف سے آئی ایس آئی کے حقانی نیٹ ورک کے ساتھ

پاکستان کیخلاف زمینی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں: امریکہ کی سفارتی ذرائع سے یقین دہانی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس پر امریکہ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے پہلا رابطہ کیا ہے۔ امریکہ نے سفارتی ذرائع سے یقین دہانی کرائی ہے پاکستان کیخلاف زمینی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں۔

کیمرون کا گیلانی کو فون، سیلاب زدگان کی امداد کی یقین دہانی

اسلام آباد /لندن ( نمائندہ خصوصی +وقت نیوز+ ریڈیو مانیٹرنگ) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو فون کیا اور انہیں یقین دلایا کہ برطانیہ پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کرے گا۔ وزیراعظم گیلانی نے انہیں بتایا کہ آج سے سیلاب زدہ علاقوں کے دورہ پر جا

مزید نتائج