دہ: کے نتائج

امریکہ سے برابری کے تعلقات چاہتے ہیں: گیلانی‘ مولن کا بیان حقائق کے منافی اور تکلیف دہ ہے: کیانی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ + وقت نیوز + مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ امریکی چیئرمین جائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی ایڈمرل مائیک مولن کے پاکستان پر الزامات حقائق کے منافی‘ ایک بدقسمتی اور تکلیف دہ ہیں‘ یہ بالکل بے بنیاد ہیں۔ امریکی فوج کے

امریکہ قابض طاقت نہیں‘ افغان لیڈروں کے بیانات تکلیف دہ ہیں : امریکی سفیر

کابل (اے ایف پی) افغانستان مےں متعین امریکہ کے سفیر کارل ایکنبری نے صدر کرزئی کی طرف سے غیر ملکی افواج پر بار بار تنقید پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے جس سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ امریکہ اور افغانستان کے تعلقات مےں کس حد تک کشیدگی پیدا ہو چکی ہے، امریکی سفیر نے ایک بیان مےں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کرکٹ کے لئے نقصان دہ ہے، نوجوان کھلاڑیوں کواصل کرکٹ پر ہی توجہ دینی چاہیے۔

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا کہ ٹی ٹونٹی کھیل میں پیسہ ضرور ہے لیکن یہ سراسرکرکٹ کی تباہی ہے۔ اس محدود اوورز کے فارمیٹ سے کرکٹ کا اصل حسن خراب ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی پی سی بی کے زیراہتمام ہونے والے سال کے ایک آدھ ٹورنامنٹ میں ضرور حصہ لیں لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ ہرشہر میں ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ شروع کردیئے جائیں۔ محمد یوسف کا کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو میانداد، انضمام الحق، ظہیرعباس یا سعید انور بننا ہے تو انہیں زیادہ سے زیادہ وقت

مزید نتائج