سیالکوٹ (ریڈیو مانیٹرنگ + سپورٹس رپورٹر + نامہ نگار) شعیب ملک اور ثانیہ کے استقبالیہ میں ایک ہزار سے 1200 تک مہمانوں کی گنجائش تھی لیکن مہمان زیادہ آ گئے جس کے باعث شائقین جوڑے کی جھلک دیکھنے، ہاتھ ملانے اور تصاویر بنوانے کے لئے ٹوٹ پڑے جس سے دھکم پیل ہوئی۔ مہمانوں کی تواضع