دھن: کے نتائج

سوئس بینکوں میں کالا دھن جمع کرانے میں بھارتی نمبر ون پرآگیا،غیرملکی بینک میں بھارت کے پندرہ سو ارب ڈالر موجود ۔

ایک رپورٹ کے مطابق بھارتیوں کی جانب سے سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں جمع کرایا گیا کالادھن دنیا کے دیگر ممالک کے مجموعی رقم سے بھی زیادہ ہے۔ بھارتیوں نے سوئس بینکوں میں پندرہ سوارب ڈالر جمع کراررکھے ہیں جبکہ ان بینکوں میں روس کے چارسو سترارب ڈالر، برطانیہ کے تین سو نوے ارب ، یوکرائن کے ایک سو ارب اور چین کے چھیانوے ارب ڈالر موجود ہیں ۔ سوئس بینکنگ ایسوسی ایشن کی رپورٹ کی مطابق بھارتیوں کی جانب سے جمع کرایا گیا کالا دھن ان کے ملک کے غیر ملکی قرضوں سےتیرہ گنا زیادہ ہے۔ایک اندازے کے مطابق اگر اس رقم کو

بھارتی عزائم کے خلاف سرحدوں پر سینہ سپر نوجوانوں کیلئے تن من دھن حاضر ہے: مجید نظامی

لاہور ( اپنے نمائندے سے) نوائے وقت گروپ کے ایڈیٹر انچیف مجید نظامی نے کہا ہے کہ مسلمان حکمرانوں نے بہت سی لائبریریاں بنا کر چھوڑ دیں مگر ان سے فائدہ امریکہ اور یورپ نے اٹھایا ہے کتابیں لکھی بھی جا رہی ہیں، چھپتی بھی جا رہی ہیں مگر بدقسمتی سے انہیں پڑھنے والوں کے ساتھ انکا

مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی متاثرین کی مدد کیلئے اپنا تن من دھن لگا دیں : شہبازشریف

لاہور + میانوالی (خبر نگار + نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی پر زور دیا ہے کہ وہ سیلاب کے متاثرین کی مدد کے لئے اپنا تن من دھن لگا دیں‘ آزمائش کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے وہ جتنی بھی محنت کریں وہ کم ہے‘

مزید نتائج