تازہ ترین:

دھماکے: کے نتائج

افغانستان: جھڑپیں، دھماکے، 4 نیٹو فوجی، 2 افغان خواتین اہلکار ہلاک، 34 طالبان شہید

کابل (اے پی پی) افغانستان میں بم دھماکوں اور جھڑپوں میں 4 نیٹو فوجی‘ 2 افغان خواتین پولیس اہلکار ہلاک 34 طالبان شہید ہوو گئے۔ ایساف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کا ایک فوجی کابل کے جنوب مشرق میں طالبان کی فائرنگ جبکہ3 مشرقی افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب

انارکلی اور جی سی یونیورسٹی کے قریب 3 گٹروں میں دھماکے، 4 زخمی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ انار کلی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے عقب میں گٹروں میں معمولی نوعیت کے تین دھماکوں سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے دھماکوںکی وجہ گیس پائپ لائن پھٹنے کو قرار دیدیا۔ دھماکوں سے علاقہ میں شدید خوف و ہراس اور افرا تفری پھیل

شمالی مصرمیں اسرائیل اور اردن کو قدرتی گیس فراہم کرنے والی پائپ لائن کے ایک حصہ کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قصبے العریش کے قریب سے گزرنے والی پائپ لائن کے ایک پمپنگ سٹیشن پر تین افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے باعث پائپ لائن میں آگ لگ گئی اور اس کے پینتالیس فٹ بلند شعلےدیکھے گئے۔رواں برس گیس پائپ لائن پر اس قسم کے تقریباً چھ کے قریب حملے ہوچکے ہیں اور حملہ آور بظاہر وہ گروہ ہیں جو مصر کی گیس اسرائیل کو فروخت کرنے کے خلاف ہیں۔ فروری میں ایک ایسے ہی حملے کے بعد گیس کی فراہمی ایک ماہ کے لیے بند ہوگئی تھی۔

مزید نتائج