تازہ ترین:

دھماکوں: کے نتائج

عراق کے شہر کربلا میں چار بم دھماکوں میں سولہ افراد جاں بحق جبکہ سو سے زائد زخمی ہو گئے

کربلا میں شناختی کارڈز اور پاسپورٹ سہولیات فراہم کرنے والی سرکاری عمارت کے باہرزورداردھماکا ہوا۔عمارت کے باہرشہریوں اورحفاظتی گارڈز کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔دھماکے کی جگہ پرامدادی ٹیموں کے پہنچتے ہی تین مزید دھماکے ہوئے جسکے بعد چار دھماکوں کے نتیجے میں سولہ افراد جاں بحق جبکہ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جن میں سے بیشتر کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ،دھماکوں کے بعد شہرکی دیگر سرکاری عمارات کی سیکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے۔

باجوڑ ایجنسی : بم دھماکوں میں پانچ افراد جاں بحق‘ لنڈی کوتل....نیٹو کنٹینرز پر فائرنگ اہلکار اور شہری مارا گیا

باجوڑ + لنڈی کوتل + مینگورہ (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) باجوڑ ایجنسی مےں 2 ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں مےں 5 افراد جاںبحق، 4 زخمی ہوگئے، لنڈی کوتل مےں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاصہ دار فورس کا ایک اہلکار اور ایک شہری مارا گیا، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے مینگورہ کو بڑی

باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب دو ریمورٹ کنٹرول بم دھماکوں میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔

پاک افغان سرحدی علاقے چمرکنڈکے میں نوگئی کے مقام پر دہشتگردوں نے سڑک کنارے نصب دو بموں کو دھماکے سے اڑادیا۔ جس کی زد میں تین مسافر بسیں آگئیں۔ دھماکوں کے نتیجے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے جبکہ تینوں بسیں بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خارمنتقل کردیا گیا ہےدوسری جانب سکیورٹی فورسز نےعلاقے کا محاصرہ کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید نتائج