دھرنا: کے نتائج

جماعت اسلامی نے دھرنا پروگرام ختم کرکے ڈینگی مچھر مکاﺅ مہم کا آغاز کر دیا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی لاہور نے 2 اکتوبر کو نیو کیمپس پل پر دھرنا ملتوی کرکے شہر کے 13 قومی اسمبلی کے حلقوں میں ڈینگی مچھر مکاﺅ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات امیر جماعت اسلامی لاہور امیرالعظیم نے ضلعی دفتر لٹن روڈ میں 13 قومی اسمبلی حلقوں کےلئے جدید آٹو میٹک

ایبٹ آباد: امیر حیدر ہوتی کی آمد پر تحریک صوبہ ہزارہ کا احتجاج، شاہراہ قراقرم پر دھرنا

ایبٹ آباد (نامہ نگار) تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا سر دار حیدر زمان کی کال پر وزیر اعلیٰ خیبر پی کے امیر حیدر ہوتی کی ایبٹ آباد آمد کے موقع پر ہزاروں شہریوں نے تپتی دھوپ میں کئی گھنٹے تک شہداءہزارہ چوک میں دھرنا دیئے رکھا‘ جس کے باعث شاہراہ ریشم کئی گھنٹوں تک ہر قسم کی

سجاول: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کٹوتی کیخلاف خواتین کا مظاہرہ‘ دھرنا

لاہور (خصوصی رپورٹ) سجاول تحصیل میں پوسٹ آفس کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والے دو ہزار کے چیک پر 2 سو سے 5 سو روپے زبردستی کٹوتی کی جا رہی ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ہونے والی بے قاعدگیوں کیخلاف خواتین نے پوسٹ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور

مزید نتائج