دھاندلی: کے نتائج

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ ن لیگ نے کشمیر انتخابات میں روایتی دھاندلی کی ہے جو قابل مذمت ہے۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر بدر نے کہا کہ حکومت پنجاب نے سماہنی ضمنی الیکشن میں جو دھاندلی کا منصوبہ بنایا تھا وہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ یہ میثاق جمہوریت کے ساتھ مزاق ہے۔ میاں برادران نے کشمیر کی انتخابی مہم میں گاڑیوں کے لاولشکر کے ساتھ حصہ لیا جسکی وجہ سے پنجاب میں تیل ختم ہو گیا اب جعلی پرچیاں اور جعلی ٹھپے لگا کے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس قسم کے ہتھکنڈے خود انکی شخصیت کو مسخ کر رہے ہیں۔گرینڈ الائنس کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے

آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی‘ مسلم لیگی ارکان کا حلف نہ اٹھانے پر غور

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حالیہ الیکشن میں ہونے والی دھاندلیوں کے خلاف بطور احتجاج حلف نہ اٹھانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر

آزاد کشمیر انتخابات مےں دھاندلی ملک کی بدنامی کا باعث بنی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کشمیر سے بھارتی استعماری افواج کے مکمل انخلاءکا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ تقسیم برصغیر پاک وہند اس وقت تک نامکمل رہے گی جب تک کہ کشمیر سے بھارتی افواج کا

مزید نتائج