تازہ ترین:

دکان: کے نتائج

مخالفین نے پولیس کی ملی بھگت سے دکان کا راستہ بند کر دیا: سردار بشن سنگھ

لاہور (اپنے نمائندے سے) چیئرمین بابا گورو نانک ویلفئر سوسائٹی اور سابق چیئرمین سکھ گردوارہ پربندھک سردار بشن سنگھ نے گزشتہ روز نوائے وقت کے دفتر آ کر مخالف پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ زینب ٹاور لنک روڈ پر واقع میری دکان کے ساتھ باقر علی، عبدالحمید، رشید احمد

پشاورمیں نشتر چوک کے قریب سی ڈیز کی دکان میں دھماکے سےپانچ افراد جاںبحق اور اٹھائیس زخمی ہو گئے

پشاور کے نشتر چوک میں سڑک کنارے نصب زور دار بم پھٹنے سے ایک سٹور اور دو سی ڈیز کی دکانیںمکمل تباہ ہو گئیں۔ دھماکے میں خواتین اوربچوں سمیت پانچ افراد ہلاک اوراٹھائیس زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد مارکیٹ میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔بم ڈسپوزل سکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکا سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا جسے ریموٹ کنٹرول بم سے اڑایا گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

کوہاٹ، مین بازارمیں دکان پردستی بم حملہ، ایک شخص زخمی ۔

کوہاٹ کےعلاقہ مین بازار میں نامعلوم افراد نے گارمنٹس کی دکان پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ دکان کو بھی نقصان پہنچا ۔ زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے ۔ دوسری جانب پولیس نے ملزموں کی گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید نتائج