اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ راحت فتح علی خان کی بھارت میں گرفتاری سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ نغمے اورگانے تقسیم ہند کوملیامیٹ نہیں کرسکتے کیونکہ اس کی بنیاد دوقومی نظریے پر ہے۔ بابراعوان نے کہا کہ بھارت جانے والوں کویہ بات یادرکھنی چاہیے کہ ان کی پہچان پاکستان سے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ راحت فتح علی خان کے واقعے سے سب کو یہ سمجھنا ہوگا کہ پاکستان سے کمانے والوں کواپنا سرمایہ ملک میں ہی رکھنا چاہیے اواس کاٹیکس بھی دینا چاہیے ورنہ ان کی رقمیں بحیرہ عرب یا بحیرہ ہند میں