دوسو: کے نتائج

خدائے سخن کے نام سے مشہور اردو کےعظیم شاعر میرتقی میر کو جہان فانی سے گزرے دوسو ایک برس بیت گئے۔

میر تقی میرسترہ سوتئیس میں آگرہ کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہو ئے ۔ ان کے والد محمد علی متقی ایک گوشہ نشین بزرگ تھے۔ انہوں نے محض نو برس کی عمر میں یتیمی کا صدمہ جھیلا۔ میر نےساری زندگی تکلیفوں میں گزاری اس لیے ان کی شاعری میں غم اور الم کا عنصر نمایاں ہےجیسا کہ وہ خود کہتے ہیں:مجھ کو شاعرنہ کہو میرکہ صاحب ہم نےدرد و غم کتنے کئے جمع تو دیوان کیامیر کے بعد آنے والے تمام شعراء نے ان کی عظمت کا اعتراف کیا ہے۔ غالب جیسے اعلیٰ پایہ کے شاعر بھی کہتےہیں:غالب اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ناسخآب بے بہرہ ہے جو معتقد

کراچی میں رینجرز نے یوسف پلازہ اور بلدیہ ٹاون میں آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے دوسو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا

جمعرات کی صبح رینجرزنے اچانک فیڈرل بی ایریا میں واقع یوسف پلازہ کا محاصرہ کرلیا اور گھر گھرتلاشی شروع کی ۔ آپریشن کے دوران پندرہ سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا اوران سےاسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ زیر حراست مشتبہ افراد میں ایک سیاسی جماعت کے کارکن بھی شامل ہیں۔ ادھر رینجرز نے رات چار بجےبلدیہ ٹاون سیکٹرانیس جی کا محاصرہ کرکے کارروائی کرتے ہوئے دو سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا جبکہ ایک سیاسی جماعت کے سیکٹر آفس کی بھی تلاشی لی گٰئی۔ بارہ گھنٹے تک جاری رہنے والے اس آپریشن میں ایک سابق ٹاون

مزید نتائج