دوسری: کے نتائج

آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 209 رنز بنا لئے ، کولمبو ٹیسٹ ڈرا ہونے کا امکان

کولمبو (اے پی پی) کولمبو ٹیسٹ ڈرا ہونے کا امکان،چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنا لئے اور اسے52 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے، فلپ ہیوز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 122 رنز بنائے اور آﺅٹ نہیں ہوئے، رنگنا ہیراتھ نے تین وکٹیں حاصل

بینظیر قتل: سپریم کورٹ میں دوسری ایف آئی آر کے اندراج کے لئے درخواست کی سماعت 21 ستمبر کو ہو گی

اسلام آباد (ریڈیو نیوز + وقت نیوز + ثناءنےوز) سپریم کورٹ نے بےنظیر بھٹو قتل کیس کی دوسری ایف آئی آر کے اندراج کیلئے دائر درخواست پر 5 رکنی بنچ تشکیل دیدیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی مےں لارجر بنچ بینظیر بھٹو کے سابق پروٹوکول آفیسر چودھری اسلم کی جانب سے دائر

پالے کیلی ٹیسٹ: آسٹریلیا نے 411 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کر دی سری لنکا کے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 223 رنز

پالے کیلی (نیٹ نیوز) سری لنکا اور آسٹریلیا میں دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے 7 وکٹوں پر 411 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کر دی۔ شان مارش 141، ہسی 142 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے جبکہ جواب میں سری لنکا نے چوتھے دن کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں پر 223 رنز بنائے۔ پراویتانا نے 55، دلشان 36 رنز بنا کر

مزید نتائج