ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کی طرف سے پانچ روپے فی کلوگرام کا اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے سے گھریلو سلنڈر ساٹھ روپے اور کمرشل سلنڈر دوسوچالیس روپے مہنگا ہوگیا ہے ۔ ملتان ، راولپنڈی، اسلام آباد، سرگودھا ،رحیم یارخان،راجن پور ،میرپور اور میانوالی میں نئی قیمت ایک سو پچیس روپے فی کلوگرام ہوگی۔ مری ، پشاوراور مظفرآباد میں ایک سوچالیس روپے جبکہ سوات، گلگت اور فاٹا میں ایل پی جی کی نئی قیمت ایک سو پچپن روپے فی کلوگرام ہوگی۔ لاہور اور کراچی کیلئے اضافہ نہیں کیا گیا ۔ یہ اضافہ بغیر کسی جواز