دوحہ: کے نتائج

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو 2020ءکے مقابلوں کیلئے باکو‘ دوحہ‘ استنبول‘ میڈرڈ روم اور ٹوکیو کی پیشکش موصول

پیرس (آئی این پی) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو دنیا کے چھ بڑے شہروں کی طرف سے 2020ءکے اولمپک مقابلوں کے انعقاد کی پیشکش موصول ہوگئی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق جن شہروں کی طرف سے یہ پیشکش کی گئی ہے ان میں باکو‘ دوحہ‘ استنبول‘ میڈرڈ‘ روم اور ٹوکیو شامل ہیں۔

محمد آصف ، محمدعامراورسلمان بٹ دوحہ میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں آئی سی سی ٹربیونل کے سامنے پیشی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے تاہم انہوں نے ميڈيا سے بات چيت سے گريزکيا۔

دوحہ سے وطن واپسی پرلاہورکے علامہ اقبال انٹرنيشل ايئرپورٹ پرميڈيا نے محمدعامر، محمد آصف اورسلمان بٹ سے بات کرنے کی کوشش کی تو تينوں کھلاڑيوں نے بات کرنے سے انکارکرديا تاہم اس موقع پرمحمد عامرکے وکيل شاہد کريم کا کہنا تھا کہ تینوں کھلاڑیوں کو وقت نہیں ملا کہ وہ اپنا موقف بیان کرسکیں تاہم ٹربيونل کا رويہ اچھا تھا اورانہوں نے ہمارے دلائل غورسے سنے۔ انہوں نے بتایا کہ محمد عامرکواوول ٹيسٹ ميچ ميں سپاٹ فکسنگ سے بری کرديا گیا ہے تاہم ان پرلارڈزٹيسٹ ميں سپاٹ فکسنگ کا الزام برقرارہے۔ شاہد کریم نے

دوحہ میں فروغ اردو ادب سالانہ ایوارڈ اور مشاعرے کا انعقاد

مکتوب دوبئی ۔۔۔ طاہر منیر طاہر۔۔۔ قطر میں عالمی شہرت یافتہ ادبی تنظیم ’’مجلس فروغ اردو ادب‘‘ کے زیر اہتمام چودھویں عالمی مشاعرہ اور سالانہ اردو ادب ایوارڈ کانفرنس کی تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں ہندوستان، پاکستان، کینیڈا اور قطر کے مقامی شعرائے کرام نے شرکت کی۔