دوتہائی: کے نتائج

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کےلئے دوتہائی اکثریت ضروری ہے: احسن اقبال

اسلام آباد (وقت نیوز / مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کےلئے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے، جب تک 172ارکان پورے نہیں ہوتے تحریک عدم اعتماد نہیں آسکتی۔ ہم اپوزیشن ہےں حکومت کا سہارا نہیں بنیں گے۔

برطانیہ میں دہشت گردی کے دوتہائی واقعات میں برطانوی شہری شامل ہیں: تھنک ٹینک

لندن (آصف محمود سے) برطانوی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 10 برسوں کے درمیان ہونیوالے دہشت گردی اور خودکش حملوں کے دوتہائی سے زائد واقعات میں برطانوی شہری ملوث پائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 1999ءسے 2009ءتک دہشت گردی کے 69 فیصد واقعات میں برطانوی شہری ملوث رہے ان میں سے تقریباً 46 فیصد واقعات میں وسطی ایشیائی نژاد برطانوی باشندے تھے جبکہ دوسرے نمبر پر مشرقی افریقہ 16 فیصد اور تیسرے نمبر پر شمالی افریقہ کے 13 فیصد افراد ملوث ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 31 فیصد نے پاکستان میں دہشت گردی کے ٹریننگ

مزید نتائج