دوبئی: کے نتائج

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ دوہزار گیارہ میں شرکت کے لیے آج رات براستہ دوبئی ڈھاکہ کے لیے روانہ ہوگی ۔

پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں دو پریکٹس میچ کھیلنے کے بعد کولمبو روانہ ہو جائے گی، جہاں ٹیم تئیس فروری کو کینیا کے ساتھ میگا ایونٹ کا پہلا میچ کھیلے گی ۔ پاکستان کا پندرہ رکنی سکواڈ کپتان شاہد آفریدی کی قیادت میں روانہ ہوگا ۔ شاہد آفریدی اس موقع پرپرعزم ہیں کہ عالمی کپ ٹورنامنٹ میں ٹیم کو فتح سے ہم کنارکرائیں گے ۔ ٹیم کی روانگی سے قبل پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈرسہیل خان کو فٹنس مسائل پر ڈراپ کردیا گیا ہے ۔

پاکستان ایسوسی ایشن دوبئی، سوسل سنٹر شارجہ اور پاکستان سنٹر راس الخمیہ نے لاکھوں ڈالر کا سامان سیلاب زدگان کو بھجوادیا

دوبئی( نمائندہ خصوصی) پاکستان ایسوسی ایشن دوبئی، پاکستان سوشل سنٹر شارجہ اور پاکستان سنٹر راس الخیمہ کی طرف سے لاکھوں ڈالر کا سامان اور نقد رقم برائے متاثرین سیلاب پاکستان بھجوائی جا چکی ہے۔ جبکہ سامان جمع کرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ امداد کا زیادہ تر سامان متذکرہ سنٹرز نے پاکستان جا کر سیلاب زدہ علاقوں میں خود تقسیم کیا ہے۔

مزید نتائج