دنیا: کے نتائج

دنیا بھر میں ہونےوالی دہشتگردی کی ذمہ دار آئی ایس آئی ہے :بھارت کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ دنیا بھر میں دہشتگردی کی ذمہ دار آئی ایس آئی ہے۔ بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ چندر سنگھ نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان حالیہ اختلافات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ کو اب یہ احساس ہو گیا ہے کہ پاکستان تمام بڑے

ڈنمارک موٹاپے کاباعث بننے والی اشیا پر ٹیکس عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے

ڈنمارک میں شہریوں کو موٹاپے سے بچنے کی ترغیب دینے اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حکومت نے انسانی جسم کو موٹا کرنے والی اشیا پر بھاری ٹیکس کا نفاذ کیا ہے، فیٹ ٹیکس کے نفاذ سے ڈنمارک دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں اس قسم کا ٹیکس رائج کیا گیا ہے، اندازے کے مطابق ٹیکس کے نفاذ کے بعد اولیو آئل کی فی لٹر قیمت صفر اعشاریہ چار سات ڈالر اضافہ ہوجائے گا اوراس کی قیمت ساڑھے سات ڈالر تک پہنچ جائے گی،جبکہ دیگر اشیا کی قیمت میں بھی اسی تناسب سے اضافہ ہوگا، شہریوں اور تاجروں کا کہنا ہے کہ صحت عامہ

ایک عرصہ تک فلمی دنیا پر راج کرنے والے چاکلیٹ ہیرو وحید مراد کی آج تہترویں سالگرہ منائی جارہی ہے

دو اکتوبر انیس سو اڑتیس کو شہر سیالکوٹ میں نثار مراد فلم ڈسٹری بیوٹر کے ہاں جنم لینے والے وحید مراد نے چاکلیٹ ہیرو بننے کا سفر کیسے طے کیا اس کے بارے میں ان کے ساتھیوں اداکاروں کا کچھ یوں کہنا تھا وحید مراد کو ہم سے جدا ہوئے برسوں بیت گئے ہیں مگر آج بھی لوگ ان کے سٹائل کو اپنانے کے لیے کوشاں نظر آتےہیںوحید مراد کی مقبولیت کا دائرہ بہت وسیع تھا شائقین کے علاوہ صحافی حضرات ان کو صدی کا بہترین سٹائلش فلسٹار مانتے ہیں وحید مراد کے ہم عصر اج بھی نہ صرف انھیں بہترین اداکا ر مانتے ہیں بلکہ ان کی سادگی اور

مزید نتائج