پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے جانبازوں نے جرات اور بہادری کی مثالیں قائم کیں اور وطن عزیز کا دفاع کیا۔ جانباز پائلٹ اسکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے ایک جھڑپ میں چند منٹ کے دوران بھارت کے چار طیارے مار گرائے۔ جنگ میں پاک فضائیہ نے بھارتی ایئر فورس کے ایک سو چار طیارے تباہ کیے جبکہ پاکستان کو انیس طیاروں کا نقصان ہوا۔ اس طرح لاہور میں ناشتہ کرنے کے عزائم لیکر میدان جنگ میں اترنے والی بھارتی افواج کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے ناکوں چنے چبوادیئے۔ پینسٹھ کی جنگ میں سیالکوٹ کے قریب چونڈہ کامقام بھارتی