دلچسپی: کے نتائج

ممتاز قادری کے حوالے سے مظاہروں کی کوریج پر نوائے وقت کی تعریف‘ الیکٹرانک میڈیا کی عدم دلچسپی پر اظہار افسوس

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ممتاز عالم دین اور جامع رضویہ ضیاءالعلوم کے مہتمم پیر سید حسین الدین شاہ نے گذشہ روز لیاقت باغ کے سامنے مری روڈ پر احتجاجی مظاہرے اور دھرنے سے خطاب کے دوران ممتاز قادری کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اڈیالہ جیل کے باہر مظاہروں کی کوریج کے سلسلے

غیر ملکی سفےروں کی کانفرنس میں غیر معمولی دلچسپی

اسلام آباد (آن لائن) قومی سلامتی پر ہونے والی کل جماعتی کانفرنس مےں غےر ملکی سفےروں کی غےر معمولی دلچسپی دےکھنے مےں آئی،غےر ملکی سفےر کل جماعتی کانفرنس سے مکمل باخبر رہنے کےلئے سےاسی جماعتوں کے رہنماوں اور میڈیا کے نمائندوں سے مسلسل رابطے مےں رہے۔ امرےکی سفےر سمےت تمام

حکومت کی عدم دلچسپی‘ پرائیویٹ ٹیچنگ ہسپتال اور کالج بھی من مانیاں کرنے لگے

لاہور (ندیم بسرا سے) وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی عدم دل چسپی اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی چشم پوشی سے پرائیوٹ ٹیچنگ ہسپتالوں اور کالجز انتظامیہ اپنی من مرنیاں کرنے لگے جس کے بعد پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے بنائے ہوئے تمام قواعد و ضوابط نظر انداز کرتے

مزید نتائج