دلوا: کے نتائج

کویت: پاکستانی نوجوان نے انڈونیشئن لڑکی کو ”سماج دشمنوں“ سے رہائی دلوا دی

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) پاکستان کے نوجوان مشتاق احمد نے کوےت میں اپنی جان کو جوکھوں میں ڈال کر ایک انڈونیشیا کی لڑکی کو بنگالیوں کے چنگل سے چھڑا کر انڈونیشیا کے سفارت خانہ کوےت میں پہنچا دیا۔ مشتاق احمد گوجرانوالہ کا رہائشی ہے اور عرصہ تین سال سے کوےت میں مقیم ہے اورمحنت مزدوری کرکے اپنا اورگھر والوں کا پیٹ پالتا ہے اس نے بتاےا کہ مجھے ایک کال وصول ہوئی جس میں ایک خاتون روروکر عربی میں کہہ رہی تھی کہ مجھے بچایا جائے لیکن میں اس کو جانتاہی تھا کچھ دن بعد اسی نمبر سے فون وصول ہوئی اس خاتون نے

شریف برادران کو نااہل قرار دلوا کر زرداری نے اپنی سیاسی موت کو دعوت دی ہے: مسلم لیگ فرانس

پیرس (صاحبزادہ عتیق الرحمن سے) مسلم لیگ کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف عوام کے دلوں پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ انہیں نااہل قرار دلوا کر آصف علی زرداری نے اپنی سیاسی اور حقیقی موت کو دعوت دے دی ہے۔ آصف علی زرداری اب تیاری کر لیں انہیں بے نظیر اور شاہنواز بھٹو کے قتل کا حساب عدالتوں میں ہی دینا ہو گا۔ پاکستان کی ایک بڑی خفیہ ایجنسی جانتی ہیں کہ بے نظیر بھٹو کو کس سے قتل کروایا۔ حکومت اب چالیس دن بھی قائم نہیں رہ سکتی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ فرانس کے صدر اختر علی بٹ' سیکرٹری جنرل محمد یوسف

مزید نتائج