دفتر: کے نتائج

امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا جائے‘ امریکہ‘ نیٹو فورسز کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: خیبر پی کے اسمبلی کی متفقہ قرارداد

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پی کے اسمبلی نے امریکی دھمکیوں کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو فورسز کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی مشترکہ قرارداد میں کہا گیا کہ خیبر پی کے کی اسمبلی

الزامات کے باوجود امریکہ سے بات چیت جاری رکھیں گے: ترجمان دفتر خارجہ

لاہور ( معین اظہر سے ) امریکہ کی طرف سے پاکستان پر الزاما ت کے باوجود پاکستان نے بات چیت کاعمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے اور کہا ہے کہ دونوں ملکوں کو اپنے خدشات ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں۔ افغانستان میں امن کے لئے خطے کے ممالک کا اجلاس جو ترکی

لاس اینجلس: امریکی صدر اوباما کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد کا حملہ شیشے اور دروازہ توڑ دئیے

لاس اینجلس (ریڈیو مانیٹرنگ) لاس اینجلس کے علاقہ ویسٹ چیٹرس میں واقع امریکی صدر اوباما کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ انتخابی دفتر کے شیشے اور دروازہ توڑ ڈالا پولیس نے نامعلوم حملہ اداروں کی تلاش شروع کر دی۔

مزید نتائج