دعوی: کے نتائج

ذولفقار مرزا کا تین لاکھ لائسنز جاری کرنے کا دعوی غلط ہے ،گزشتہ دس سالوں میں صرف ایک لاکھ اٹھاسی ہزار لائسنز جاری ہوئے۔ منظور وسان

اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کا کہنا تھا کہ پاکستان بننے کے بعد سے سن دو ہزار تک سات لاکھ گیارہ ہزار دو سو اکتیس لائسنز جاری ہوئے جب کہ گزشتہ دس سالوں کے دوران مجموی طور پر ایک لاکھ اٹھاسی ہزار ایک سو پچپن لائسنز جاری ہوئے۔انکا کہنا تھا کہ ہماری تین سالہ حکومت میں سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذولفقار مرزا کا سب سے زیادہ تین لاکھ لائسنز کے اجراء کا دعوی غلط ہے۔منظور وسان نے نو گو ایریاز کے حوالے سے میڈیا کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا غلط ہوگا کہ کراچی میں نو

ایمن الظواہری پاکستان میں ہی ہیں : پینٹا گون کا دعوی

واشنگٹن (ریڈیو مانیٹرنگ) القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری پاکستان میں ہی ہیں۔ ترجمان پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ ایمن الظواہری کی پاکستان میں موجودگی کے علاوہ کسی ملک میں ہونے کی اطلاعات ہی نہیں ہیں۔

پاکستان اور امریکہ میں عسکری تعاون کے معاہدہ پر معاملات طے پاگئے ٹی وی کا دعوی

اسلام آباد + واشنگٹن (اے این این) پاکستان اور امریکہ کے درمیان مستقبل کے عسکری تعاون کو تحریری شکل دینے کے معاملات طے پا گئے، تحریری معاہد ے کا باقاعدہ اعلان جلد ہو گا جس کے تحت امریکہ کو پاکستانی سرزمین پر ازخود کارروائی اور غیر قانونی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہو گی‘

مزید نتائج