دسویں: کے نتائج

نائن الیون کی دسویں برسی‘ روس میں تاریخی مسجد شہید کر دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) انتہائی تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے نائن الیون کی دسویں برسی کے موقع پر ماسکو میں سب سے قدیم اور تاریخی مسجد کو شہید کر دیا گیا حالانکہ 2008ءمیں مسجد کو ثقافتی ورثہ میں شامل کیا گیا تھا۔ مسجد 1904ءمیں تعمیر ہوئی تھی۔ مسجد مسلمانوں کی روس میں آمد کی نشانی تھی‘

نائن الیون حملوں کی آج دسویں برسی‘ پاکستان کے تعاون سے امریکہ زیادہ محفوظ ہو گیا‘ وائٹ ہاﺅس: سکیورٹی ہائی الرٹ

واشنگٹن / نیویارک (نمائندہ خصوصی+ ایجنسیاں) امریکہ میں 11ستمبر کے حملوں کی دسویں برسی آج منائی جا رہی ہے، ممکنہ حملوں کے خدشہ کے پیش نظر امریکہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، وائٹ ہاﺅس نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ مےں پاکستان کے تعاون کے باعث امریکہ اب زیادہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے دسویں سنئیر رہنما زوالفقارمرزا جو اپنی ہی جماعت کے اقتدار کے دنوں میں حکومتی پالیسویں سے اختلاف کے باعث اقتدار سے الگ ہوئے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور سندھ کے حکومتی معاملات میں فریال تالپور کے بعد دوسری طاقتور ترین شخصیت مانے جانے والے ڈاکڑ زوالفقار مرزا بل آخر اپنی ہی حکومت کی سیاسی غلام گردشوں میں گم ہوگئے۔ ڈاکڑ زوالفقار مرزا سے پہلے پیپلز پارٹی کے جن رہنمائوں کو زرداری حکومت کی پالیسویں کے باعث اقتدار اور پارٹی سے دور ہونا پڑا ان میں بےنظیر بھٹو کے قتل کے فوری بعد ان کی پرنسپل سیکرٹری ناہید خان اور سینٹر صفدر عباسی تھے۔ پی۔پی میں بےنظیر بھٹو کے زمانہ اقتدار میں طاقتور ترین سمجھے جانے والے دونوں

مزید نتائج