دستے: کے نتائج

پورے ملک کی طرح شہر قائد میں بھی جشن آزادی بھر پور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ شہر کی مرکزی تقریب بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی تھی جس میں پاک نیول اکیڈمی کے دستے نے گارڈ کے فرائض سنبھالے۔

کراچی میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ اس موقع پرپاک فوج گیریژن کی جانب سے پرچم کشائی کی گئی اور دعائیں مانگی گئیں۔ یوم آزادی کی مرکزی تقریب مزار قائد پر منعقد ہوئی جہاں گارڈز کی تبدیلی ہوئی اور پاکستان نیوی اکیڈمی کے سیلرزاور کیڈٹ نے گارڈز کے فرائض سنبھالےاس تقریب کے مہمان خصوصی کموڈور عابد رانا تھے۔تقریب کے بعد گورنر سندھ اور وزیراعلی سندھ نے مزار قائد پر پرچم کشائی کی اور سائرن بجاکر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور قومی ترانہ پڑھا گیا جس کے بعد دونوں رہنماوں ے

سپیشل اولمپکس میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد پاکستانی دستے کاوطن واپس پہنچنے پر شانداراستقبال ۔

پاکستان کا پچاسی رکنی دستہ تین گروپوں میں لاہور، اسلام آباد اورکراچی پہنچا ہے، جہاں کھلاڑیوں کا شانداراستقبال کیا گیا اس موقع پر کھلاڑیوں کے اہلخانہ اور شائقین کی بڑی تعداد ان کو خوش آمدید کہنے کیلئے ایئرپورٹس پر موجود تھی، ایئرپورٹ سے باہر آنے پر کھلاڑیوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ہار پہنائے گئے، اس موقع کھلاڑیوں اور ان کے ٹرینرز کا کہنا تھا کہ وہ کارکردگی سے مطمئین ہیں اور شاندار استقبال پر بے حد خوش ہیں، پاکستان نے سپیشل اولمپکس گیمز میں سونے کے سترہ، چاندی کے پچیس اور کانسی

مزید نتائج