دستبردار: کے نتائج

عشرت العباد نے گورنر کا عہدہ سنبھال لیا‘ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی 2 نشستوں سے دستبردار‘ کراچی ٹارگٹ کلنگ میں مزید 11 افراد ہلاک

کراچی (نمائندہ نوائے وقت + ریڈیو نیوز + وقت نیوز + ایجنسیاں) گورنر سندھ عشرت العباد نے الطاف حسین کی ہدایت پر وطن واپس آکر دوبارہ اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ گورنر ہاﺅس پہنچنے پر وزیر اعلیٰ سندھ، پیپلز پارٹی کے وزرا اور ایم کیو ایم کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر

پیپلزپارٹی آزاد کشمیرکی دو نشستوں پرایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ۔

وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ ، صوبائی وزرا منظور وسان اور آغا سراج درانی نے گورنرعشرت العباد خان کے واطن واپس پہنچنے پر گورنر ہاؤس میں ان سے ملاقات کی ، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ نے کہا کہ صوبے کے عوام کیلئے عشرت العباد کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا،انہوں نے کہا انہیں گورنر کی واپسی کی بہت خوشی ہوئی ہے، اس کا فائدہ صوبے اور پورے ملک کے عوام کو ہوگا، انہوں نے کہا کہ صدر زرداری اور الطاف حسین نے الجھے ہوئے معاملات کو سلجھا دیا،وزیراعلیٰ نے کہا کہ آزاد کشمیر کی

آزاد جموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے تیس اورچھتیس کراچی کی نشستوں پرمسلم کانفرنس نے ایم کیوایم کے حق میں اپنے امیدواروں کو دستبردار کرادیا ہے۔

آزاد جموں و کشمیر کی بڑی سیاسی جماعت مسلم کانفرنس نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کےانتخابات میں حلقہ ایل اے تیس اورچھتیس کراچی کی نشستوں پر دوامیدواروں کو دستبردارکرادیا گیا ہے۔ مسلم کانفرنس کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ دونوں نشستوں پرامیدواروں کو ایم کیوایم کے حق میں دستبردار کرایا گیا ہے، واضح رہے کہ ایل اے تیس اورچھتیس میں انتخابات کراچی میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ملتوی کردئیے گئے تھے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تئیس جولائی تک انتخابی عمل مکمل کرلیا جائے گا اورچوبیس

مزید نتائج