دستاویزات: کے نتائج

میڈیا کو سرکاری دستاویزات تک رسائی کا حق حاصل ہونا چاہئے: پائنا سیمینار

لاہور (پ ر) پائنا کے زیرِ اہتمام ”بحرانی صورتِ حال میں میڈیا کا کردار“ سیمینار مےںچیف جسٹس (ر) میاں اﷲ نواز ‘الطاف حسن قرےشی‘ علےنا ٹوانہ‘ فاروق حمےد‘ مےرانڈا حسےن اوردےگر نے کہا کہ مےڈےا نے سیاست دانوں ججوں اور جرنیلوں کی ہوسِ دولت بے نقاب کی۔ میڈیا کو سرکاری

لاہورہائیکورٹ نے سابق صدرپرویز مشرف کا نام سرکاری دستاویزات سے حذف کرنے کی درخواست پر سماعت اکتوبرتک ملتوی کردی ۔

سابق صدررفیق تارڑ نے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے جس میں سابق صدرپرویزمشرف کانام سرکاری دستاویزات سےحذف کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔ دوران سماعت وفاقی حکومت کی جانب سے جواب داخل کرنے کے لئے عدالت سے مہلت کی استدعا کی گئی۔ فاضل عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت اکتوبرکے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی ۔ درخواست گزارنے یہ موقف بھی اختیار کیا تھا کہ سابق صدر پرویزمشرف کوریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والی مراعات بھی ختم کی جائیں۔

کویت میں پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین وطن کی رہائشی دستاویزات مکمل کرنے کا حکم

کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن) کویتی نا ئب وزیراعظم اور وزیر داخلہ احمدالحمود نے تمام متعلقہ محکموں کو کویت میں مقیم پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین وطن کی رہائشی دستاویزات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل دستاویزات مکمل کرنے کا کام روک دیا گیا تھا جسکی

مزید نتائج