دریا: کے نتائج

عراقی کمانڈوز بش کو قتل کر کے لاش دریا برد کر دیں تو امریکیوں کو کیسا لگے گا : امریکی سکالر

واشنگٹن (مانیٹرنگ نیوز) معروف سکالر نوم چومسکی نے اسامہ کی ہلاکت اور پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر امریکی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی سکالر کا کہنا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے کبھی یہ بات ثابت ہی نہیں کرسکے کہ نائن الیون حملے القاعدہ نے کئے۔ اسامہ کا

محبت اس کو کہتے ہیں ، چین میں ایک شخص نے دریا میں گرنے والی بیوی کو بچانے کے لیے اپنی زندگی داؤ پر لگا دی ۔

یہ واقعہ چین کے صوبے زیجنگ میں پیش آیا جہاں ایک عورت رات کے کھانے کے بعد نشے کی حالت میں اپنے شوہر کے ہمراہ پل سے گزرتے ہوئے دریا میں گر گئی۔ شوہر کو اور تو کچھ نہ سوجھا اس نے بیوی کی جان بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگا دی ۔ دونوں کو غوطے لگاتے دیکھ کر وہاں موجود افراد نے ریسکیو عملے کو اطلاع دی جس نے بڑی تگ و دو کے بعد جوڑے کو پانی سے باہر نکالا ۔میاں بیوی کوفوری طو ر پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سےباہرہے۔

سپریم کورٹ نے سیلاب کے دوران با اثر افراد کی طرف سے دریا کا بند توڑے جانے کے کیس میں تین صوبائی حکومتوں کو رپورٹ جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا

سپریم کورٹ میں بااثر افراد کی جانب سے بند توڑے جانے کےکیس کی سماعت نو دسمبر تک ملتوی ہو گئی، عدالت نے تین صوبائی حکومتوں کو رپورٹ جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ بند توڑے جانے کے کیس کی درخواست مسلم لیگ ق کی رہنما ماروی میمن نے دائیر کی تھی جس پر عدالت میں تینوں صوبوں کے حکام رپورٹ کے بغیر پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے سندھ، پنجاب اور خیبر پی کے حکام کی جانب سے رپورٹس پیش نہ کیے جانے پربرہمی کا اظہار

مزید نتائج