کوئٹہ(بیورو رپورٹ/ نیٹ نیوز) بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دو خواتین کے زندہ درگور کرنے کے الزام میں چار افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے، عدالت نے ایک شخص کو چھ ماہ جبکہ سولہ افراد کو باعزت طور پر بری کرنے کے احکامات صادر کئے۔ دوخواتین کو کاری