دروازے: کے نتائج

چور دروازے سے نہیں آئے‘ حکومت ختم ہونے کی باتیں کرنے والے نجومی اب بس کریں: گیلانی

مری + اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ریڈیو نیوز، وقت نیوز + ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیر کاز پر سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔ کشمیریوں کی اخلاقی‘ سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔ ہم نے آئین اور جمہوریت کو بحال کیا، ہم چور دروازے سے حکومت میں

شعیب ملک پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے کا امکان

لاہور (تجزیہ: اشرف چودھری) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پی سی بی انٹیگریٹی کمیٹی کے سامنے آخری مرتبہ پیش ہوگئے جس کے بعد قوی امکان ہے کہ ایک مرتبہ پھر ان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل جائیں گے۔ شعیب ملک کلیئرنس پانے کے بعد زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کا حصہ بن

ایف بی آر ملازمین نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا جس کے بعد عوام کے کو دفاتر کے دروازے سے لوٹایا جارہا ہے۔

ایف بی آر کے ملازمین نے آج سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ حکومت نے انکے بنیادی پے سکیل الاوئنس کو منجمد کر دیا ہے جو ملازمین کے ساتھ ناانصافی ہے۔ ایف بی آر کے ملازمین حکومت کو کما کر دیتے ہیں لہذا انکے ساتھ اس طرح کا سلوک ظلم کے مترادف ہے۔ایف بی آر ایمپلائز یونین کے صدر میاں عبدالقیوم کا کہناتھاکہ ہم نے حکومت کو اپنے مطالبات کے حوالے سے متعددبار درخواست کی جبکہ جزوی ہڑتال بھی کی گئی لیکن حکومت کے کان پر جوں نہیں رینگی اب مطالبات کی منظوری تک ہڑتال ختم

مزید نتائج